پولینڈ میں 2مقامی افراد کا نازیوں کی سونے سے لدی ٹرین دریافت کرنے کا دعویٰ
جمعرات 20 اگست 2015 21:57
وارسا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء )پولینڈ میں 2مقامی افراد نے دوسری جنگِ عظیم میں لاپتہ ہو جانے والی نازیوں کی سونے سے لدی ٹرین دریافت کرنے کا دعویٰ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقپولینڈ میں دو مقامی افراد کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے دوسری جنگِ عظیم میں لاپتہ ہو جانے والی نازیوں کی وہ ٹرین دریافت کی ہے جس کے متعلق افواہ ہے کہ اس پر سونا، جواہرات اور بندوقیں لدی ہوئی ہیں۔
خیال ہے کہ ٹرین حالیہ پولینڈ کے شہر وارکلو کے قریب لاپتہ ہوگئی تھی جس پر سوویت فوج نے 1945 میں قبضہ کر لیا تھا۔جنوب مشرقی پولینڈ کی ایک قانونی فرم کا کہنا ہے کہ اسلحے اور سونے سے لدی ٹرین کی کھوج لگانے والے دو افراد نے ان سے رابطہ کیا ہے۔پولینڈ کے میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ سْراغ رساں ٹرین میں موجود سامان کا دس فیصد بطور کمیشن مانگ رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.