گوگل کلچرل انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کے چھ اداروں کے اشتراک سے پاکستان کی تاریخ و ثقافت کو آن لائن پیش کردیا
محمد علی جمعہ 21 اگست 2015 01:17
(جاری ہے)
یہ پہلا موقع ہے جب گوگل کلچرل انسٹیٹیوٹ نے پاکستانی اداروں کے ساتھ کام کرتے ہوئے مقامی فن پاروں کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کیا ہے۔
گوگل کلچرل انسٹیٹیوٹ ایشیا میں 2012 سے فن و ثقافت کے اداروں کے سے منسلق ہے۔ لاہور میں واقع بین الاقوامی ہوٹل میں پاکستان میں گوگل کلچرل انسٹیٹیوٹ کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گوگل ایشیا پیسیفک کے ڈائریکٹر پبلک پالیسی اور گورنمنٹ افئیرز جناب این لیون کاکہنا تھا کہ ، " گوگل کلچرل انسٹیٹیوٹ کا مقصد عالمی ثقافتی ورثہ کو دنیا بھر کے عوام کیلئے قابل رسائی بناتے ہوئے آئندہ نسلوں کیلئے اسے ڈیجیٹل انداز میں محفوض کرنا ہے۔ پاکستان تاریخی ورثے سے بھرپور ہے اور ہم ان کہانیوں اور نمونوں کو مستقبل کی نسلوں کیلئے قائم رکھنا چاہتے ہیں۔ ان مثالی اداروں کے ساتھ کام کرنا ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ہم ان اداروں کے منفرد مجموعے کو ٹیکنالوجی کی طاقت کے ذریعے آن لائن پیش کررہے ہیں۔ جب ٹیکنالوجی اور فن و ثقافت یکجا ہوتے ہیں تو حیرت انگیز چیزیں وقوع پذیر ہوتی ہیں۔"مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.