کے الیکٹرک کے ساتھ بجلی کی فراہمی کے معاہدے کو 13ستمبر تک حتمی شکل دیدی جائے گی‘ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 1320 میگا واٹ پاور پلانٹ لگانے کے لئے تیزی سے کام جاری ہے، تھر کول کے منصوبے کی باقاعدہ تعمیر جلد شروع ہوجائے گی
وفاقی وزیر پانی و بجلی و دفاع خواجہ محمد آصف کی میڈیا سے بات چیت
جمعہ 21 اگست 2015 15:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) وفاقی وزیر پانی و بجلی و دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کے ساتھ بجلی کی فراہمی کے معاہدے کو 13ستمبر تک حتمی شکل دیدی جائے گی‘ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 1320 میگا واٹ پاور پلانٹ لگانے کے لئے تیزی سے کام جاری ہے جبکہ اینگرو کمپنی تھر کول کے منصوبے کی باقاعدہ تعمیر جلد شروع ہوجائے گی۔
وہ پی پی آئی بی اور شنگھائی الیکٹرک گروپ کے درمیان 1320میگا واٹ پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ کے اجراء کے لئے اظہار دلچسپی کے خطوط جاری کرنے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے ۔ اس موقع پر سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈاگا ‘ پی پی آئی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر شاہ جہاں مرزا اور شنگھائی الیکٹرک گروپ کے ڈائریکٹر مسٹر مینگ ڈونگی بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.