پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 21 اگست 2015 18:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (چار سالہ پروگرام ) اینول 2015ء اور ایم کام پارٹ ون (ساڑھے تین سالہ پروگرام ) سپلیمنٹری 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :