فلپائن ‘ موسلادھاربارشوں اورآندھی کے دور ان مختلف حادثات کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ‘ ہزاروں بے گھر

ہفتہ 22 اگست 2015 12:47

منیلا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) فلپائن میں سمندری طوفان گونی کے نتیجے میں موسلادھاربارشوں اورآندھی کے دور ان مختلف حادثات کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں سمندری طوفان گونی کے نتیجے میں موسلادھاربارشوں اورآندھی کے دور ان مختلف حادثات کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے سمندری طوفان گونی کے نتیجے میں موسلادھاربارشیں ہوئیں ‘ کئی مقامات پر مٹی کے تودے گرنے کے واقعات بھی پیش آئے جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ تباہی پہاڑی صوبہ بینگویٹ میں ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

حکومتی عہدیداروں نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :