’’مسٹر مودی اوفا اعلامیہ کے سب سے اہم جملے پر غور کریں‘‘
سرتاج عزیزنے بھارتی وزیراعظم کو پریس کانفرنس میں براہ راست مخاطب کر دیا
ہفتہ 22 اگست 2015 17:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء) مشیر قومی و سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مسٹر مودی پاک بھارت وزرائے اعظم کی روسی شہر اوفا میں ملاقات کے موقع پر مشترکہ اعلامیہ کے سب سے اہم جملے پر غور کریں ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سر تاج عزیز نے بھارتی وزیراعظم کو براہ راست مخاطب کرئے ہوئے کہا کہ میں مسٹر مودی سے کہتا ہوں کہ وہ اوفا اعلامیہ کے اہم ترین جملے پر غور کریں جس میں کہا گیا تھا کہ بھارت اور پاکستان کی یہ اجتماعی ذمہ داری ہے کہ وہ امن کو یقینی بنائیں اور ترقی کو فروغ دیں۔
اس مقصد کیلئے دونوں ممالک تمام تصفیہ طلب مسائل پر بات چیت کیلئے تیار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اعلامیہ میں مزید کہا گیا تھا کہ دونوں ممالک ان تصفیہ طلب مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ مذاکرات کے آغاز کی غرض سے طریقوں اور راستوں کے بارے میں سوچیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.