الیکشن ٹریبونل نے این اے 122 کا نتیجہ کالعدم قرار دے دیا
محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 19:05
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 122 کے 2013 کے انتخابات کا نتیجہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 122 کے الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے اسپیکر ایاز صادق کیخلاف فیصلہ دیتے ہوئے این اے 122 کا 2013 کا نتیجہ کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل نے پی پی 147 میں بھی دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کو 60 روز کے اندر اندر ری پولنگ کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل نے دونوں حلقوں میں انتخابات قانون کے مطابق نہ کروانے پر ری پولنگ کروانے کا حکم دیا ہے۔ ٹریبونل کی جانب سے موَقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس کیس کے سلسلے میں اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے حکم امتناعی لیے جانے کے باعث اس کیس کے فیصلے میں 14 ماہ کی تاخیر ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.