نارتھ امریکن باکس آفس پر’ ’اسٹریٹ آؤٹا کامپٹن“کا راج برقرار
پیر 24 اگست 2015 13:13
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء)نارتھ امریکن باکس آفس پر’ ’اسٹریٹ آؤٹا کامپٹن“ اس ہفتے بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہی، فلم نے اپنی ریلیز کے دوسرے ہفتے کے دوران مزید 2کروڑ 68لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔
(جاری ہے)
فلم ’اسٹریٹ آؤٹا کومپٹن‘ کی کہانی 80کی دہائی میں شہرت حاصل کرنے والے پاپ گروپ این ڈبلیو اے کے کیریئر کے گرد گھومتی ہے۔ ادھر ٹام کروز کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’مشن امپوسبل‘ کا پانچواں حصہ اس ہفتے مزید 1کروڑ 17لاکھ کما کر دوسرے نمبر پر برقرار ہے، جبکہ ہارر سے بھرپور فلم ’سنسٹر ٹو‘ اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے میں 1کروڑ 6لاکھ ڈالر کما کر تیسرے نمبر پر ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.