وزیراعظم نواز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کل قازقستان کا دو روزہ دورہ کرینگے
پیر 24 اگست 2015 13:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کل منگل سے قازقستان کا دو روزہ دورہ کرینگے‘ دورہ میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف سمجھوتوں پر دستخط ہونگے‘ وزیراعظم نواز شریف سے قازقستان کے صدر اور وزیراعظم کی ملاقاتیں ہوں گی جن میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پیر کو ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل الله نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف 25اور 26اگست کو قازقستان کا دورہ کرینگے اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ جائیگا۔ وزیراعظم نواز شریف قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔ دورہ وسط ایشیائی ملکوں کے ساتھ مضبوط تعلقات کے لئے وزیراعظم کے ویژن کا عکاس ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.