فینسی نمبرپلیٹ اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیش
پیر 24 اگست 2015 15:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) فینسی نمبرپلیٹ اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیش کر دی گئی جبکہ جسٹس امیرہانی مسلم نے کہا ہے کہ ایک نمبرپلیٹ 6،6 گاڑیوں پر لگا دی گئی ہے، نظام خاک بہتر ہو گا۔ پیر کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے فینسی نمبرپلیٹ اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں سے متعلق ایکشن لے لیا۔
سیکرٹری ایکسائزکی غیرحاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق دوروزمیں پانچ سو غیررجسٹرڈ گاڑیاں تحویل میں لی گئیں۔ بس ٹرمینل اور پارکنگ نظام نہ ہونے پر ٹریفک مسائل جنم لے رہے ہیں جسٹس امیرہانی مسلم نے ریمارکس دیے کہ ایک سال سے نمبرپلیٹس جاری نہیں کی جا رہیں۔ ایک نمبرپلیٹ چھ،چھ گاڑیوں پر چپکا دی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.