سپریم کورٹ نے نیب سے لاہور میں ڈی ایچ اے اور ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات طلب کر لیں
منگل 25 اگست 2015 16:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) سپریم کورٹ نے نیب سے لاہور میں ڈی ایچ اے اور ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات طلب کر لیں۔چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب کی کارکردگی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ کرپشن ختم کئے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا،حکومت کچھ کرتی دکھائی نہیں دیتی ،نیب کے مقدمات کو یکجا ہونا چاہیے ہم حکم جاری کریں گے۔
انکا کہنا تھا کہ کمیشن بنانے کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ نیب میں کام ہی نہیں ہو رہا،مانیٹرنگ کا طریقہ کار بن جائے تو بے ضابطگی نہیں ہوگی۔ جسٹس دوست محمد نے کہا کہ لوکل کمیشن کی رپورٹ کے بعد کارروائی آگے بڑھانا زیادہ مناسب ہو گا۔ عدالت نے کیس کی سماعت 27 اگست تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.