اسلام آباد سٹی پروجیکٹ نے تاجروں کے لئے مشکلات کھڑی کر دیں
منگل 25 اگست 2015 16:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) اسلام آباد کے سیف سٹی پروجیکٹ نے تاجروں کے لئے مشکلات کھڑی کر دی ہیں اور اب وہ تاخیری حربوں اور جگہ جگہ پڑے گھڑوں کی وجہ سے اس پروجیکٹ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں حالانکہ تاجروں نے اس پروجیکٹ کو دیگر سہولیات سمیت مفت بجلی کی فراہمی بھی پیش کی تھی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجروں نے چیئرمین وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے سے بھی وقت مانگا ہے اور کام کی تاخیر کی وجہ ے مظاہروں کا اعلان بھی کیا ہے ۔
13 جولائی کو نادرا کے رکن شاہد حامد نے جو اس پروجیکٹ کے سربراہی بھی ہیں قومی اسمبلی کے قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کو بتایا کہ 124 ملین ڈالرز کا یہ پروجیکٹ رواں سال اکتوبر کو مکمل ہو جائے گا ۔ اس پروجیٹ کے تحت 1950 کیمرے نصب کئے جائیں گے ۔(جاری ہے)
ان میں سے 1706 کیمرے نگرانی کے ہوں گے اور 244 گاڑیوں کی مینجمنٹ کے لئے استعمال میں لائے جائیں گے ۔
اس کے علاوہ فائبر اپٹک کیبلز بھی شہر بھر میں بچھائی جائیں گی تاکہ تمام کیمرے ایک ہی کمان سنٹر سے منسلک ہوں اور یہ پراجیکٹ ایک چائنا کمپنی کو دیا جا رہا ہے ۔ اس پروجیکٹ سے دیگر مارکیٹوں کے علاوہ اسلام آباد کی سپرمارکیٹ کے تاجر زیادہ متاثر ہوئے ہیں ۔ تاہم سی ڈی اے کے حکام کا کہنا ہے کہ صرف سپرمارکیٹ اس پروجیکٹ سے متاثر نہیں ہوئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.