پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 26 اگست 2015 19:36

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈی ۔ ٹی ۔ سی ۔ڈی سپلیمنٹری 2010ء اور اینول2014ء اور بی ایس اسلامک سٹڈیز (سمسٹر سسٹم ) (چار سالہ پروگرام) سیشن 2011-2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :