آندھرا : دس روزہ نومولود بچے کو چوہوں نے کُتر کُتر کر موت کے گھاٹ اُتار دیا۔
سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اگست 2015 13:21
آندھرا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء):بھارتی ریاست آندھرا میں دس روزہ نومولود کو چوہوں نے نوچ نوچ کر موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق آندھر میں موجود گورنمنٹ اسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں چوہوں کے موجودگی اسپتال انتظامیہ پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اسپتال انتظامیہ کی غفلت کے باعث محض دس دن کا نومولود بچہ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
اس واقعہ کے رپورٹ ہوتے ہی تین افسران کو فوری طور ر معطل کر دیا گیا جبکہ آندھرا کے چیف منسٹر نے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اس طرح کا واقعہ دوبارہ رونما نہیں ہونا چاہئیے۔ جبکہ آندھرا کے وزیر صحت ڈاکٹر کے سری نواس نے بھی اسپتال سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اس واقعہ کے رد عمل پر اسپتال انتظامیہ نے موقف اختیار کیا کہ سر جری کے دوران پیچیدگیوں کے باعث ہونے والے انفیکشن کے باعث نومولود کی ہلاکت ہوئی جبکہ نومولود کے والدین کا کہنا ہے کہ جب آئی سی یو میں اسے وینٹی لیٹر پر شفٹ کیا گیا تو اس کی انگلیوں کو چوہوں نے کُترا ہوا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.