نریندر مودی کشمیر پر بات کرے تو میں پیدل چل کر آؤں گا ، سراج الحق
جمعرات 27 اگست 2015 13:33
سلاؤ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ نریندر مودی مسئلہ کشمیر پر بات کرے تو میں پیدل چل کر آؤں گا۔مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام محض ایک خواب ہے ، نریندر مودی نے نہ صرف کشمیریوں بلکہ ہندوستان کے اندر مسلمانوں سمیت دیگر مذاہب کے لوگوں کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں ، پاکستان اور آزاد کشمیر میں جماعت اسلامی کا رول کشمیر کی آزادی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ضروری ہے ، روایتی پارٹیاں اور قیادتیں ناکام ہو چکی ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلاؤ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم وزراء اور را کے چیف کے انکشافات کے بعد پاکستان کے حکمرانوں اور قوم کو کسی خوش فہمی میں رہنے کی بجائے کشمیرکی آزادی کے لیے ٹھوس حکمت عملی اور واضح پالیسی بنانا ہوگی،ہندوستان تحریک آزادی کشمیرکو سبوتاژ کرنے کے لیے تخریب کاری جیسی کاروائیوں کا خود انکشاف کررہاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.