عمران خان نے ممتاز بھٹو کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دے دی
جمعرات 27 اگست 2015 14:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دے دی،ممتاز بھٹو نے ساتھیوں سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے رہنماء ڈاکٹرعارف علوی نے سابق وزری اعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو سے ملاقات کی،جس کے دوران ممتاز بھٹو سے عمران خان نے ٹیلی فونک رابطہ بھی کیا اور ممتاز بھٹو کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی۔
دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات کرنے پر اتفاق کیا۔ عمران خان نے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی 3 وکٹیں گرا چکا ہوں، آپ کو پی ٹی آئی میں شامل کرکے فائنل میچ جیتنا چاہتا ہوں جس پر ممتاز بھٹو نے کہا کہ ساتھیوں سے مشورے کے بعد جواب دوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.