اسلام آباد پولیس کے سپیشل ونگ نے تھانہ سہالہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن کی دو مغوی بہنوں کو بازیاب کرا لیا
جمعہ 28 اگست 2015 22:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) اسلام آباد پولیس کے سپیشل انو سٹی گیشن ونگ( SIU)نے تھا نہ سہا لہ کے علا قہ ما ڈل ٹا ؤ ن سے اغو اء ہو نے والی دو مغو ی بہنوں کو پنجا ب کے علا قہ سے با ز یاب کر الیا۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کر تے ہو ئے کہا کہ جو بھی پولیس افسر اچھی کارکردگی دکھا ئے گا اس کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی۔
تفصیلات کے مطابق مو ر خہ25-2-2015کو مدعی مقدمہ محمد اکبر نے تھا نہ سہا لہ میں درخو است دی کہ اس کی دو بیٹیو ں مسما ۃ شگفتہ نا ز اور نا زش حنا کو نا معلو م ملزمان نے اغو اء کر لیاہے ۔ جس پرمقامی پولیس نے مقدمہ نمبر 141/15بجر م 365-Bت پ درج کرکے تفتیش عمل میں لا ئی۔(جاری ہے)
ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے مقدمہ کی سنگین نو عیت کے پیش نظر ایس پی انو سٹی گیشن کیپٹن (ر) محمد الیا س کی زیر نگر انی ڈی ایس پی سی آئی اے بشیر احمد نو ن ، انسپکٹر ارشد ، محمد اعظم سب انسپکٹر معہ دیگر پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل د ے کر ملزمان کی گرفتار ی اور مغو یہ کی با زیا بی کا ٹا سک دیا ۔
پولیس ٹیم نے ٹیکنکل طریقہ سے تفتیش عمل میں لا تے ہو ئے مغو ی بہنو ں شگفتہ نا ز اور نا زش حنا دُختر ان محمد اکبر کو لا ہو ر کے علا قہ میں پنجا ب سو سائٹی چو نگی امر سد ھو تھا نہ فیکٹر ی ایر یا فیر وز پو رہ سے شاکر ٹر یڈ ز کے کمرہ سے باز یا ب کر الی ۔مزید تفتیش جا ری ہے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے سپیشل انو سٹی گیشن ونگ( SIU)کی پولیس ٹیم کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ پولیس ٹیم کی اس اعلیٰ کا رکر دگی پر آئی جی اسلام آ باد سے بھی خصوصی انعاما ت کی سفارش کی جا ئیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.