بھارتی جارحیت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ
ہفتہ 29 اگست 2015 14:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست2015ء) حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر اقوام عالم کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا اور ایل او سی اور ورکنگ باو¿نڈری پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کا معاملہ اقوام متحدہ میں شدت کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔ وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے خطاب میں کل کے واقعہ کا ذکر بطور خاص شامل کرنے کی ہدایت کر دی۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے سیالکوٹ کے سرحدی دیہات پر بلا شتعال فائرنگ ک نتیجے میں 9 عام شہریوں کی شہادت اور 47 افراد کے زخمی ہونے کے بعد معاملہ اقوام متحدہ میں مزید شدت کیساتھ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو متعلقہ فورم پر معاملہ اٹھانے کی بھی ہدایت کر دی گئی ہے جبکہ وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ ماہ ہونے والے اجلاس سے اپنے خطاب میں کل کے واقعہ کا ذکر خصوصی طور پر شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.