ایف بی آر نے این ٹی این کی نیو رجسٹریشن کا حصول ،انکم ٹیکس رٹیرن فائل کا طریقہ کارمشکل اور ناممکن بنادیاہے
ہفتہ 29 اگست 2015 14:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے این ٹی این کی نیو رجسٹریشن کا حصول ،انکم ٹیکس رٹیرن فائل کا طریقہ کارمشکل اور ناممکن بنادیاہے مشکالات کے ازالہ کے لیے لاہور ٹیکس بار کے صدر محمد منشاء سکیھرا نے وزیراعظم میان نواز شریف، چیرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو ، سٹیٹ بینک،نیشنل بینک،ممبرز آف فیڈرل بورڈ کے نام خطوط ارسال کر دئیے ہیں۔
لاہور ٹیکس بار کے صدر محمد منشاء سکیھرا کی ہدیت پر جنرل سیکرٹری قمر وزمان نے یہ تمام خطوط ارسال کیے ہیں جن میں لکھا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی جانب سے انکم ٹیکس رٹیرن فائل 2015 کی تاریخ 31 اگست دی گئی ہے جو ٹیکس پیئرز کے لیے بہت کم وقت ہے اور ائرس(IRIS ) سسٹم سست ہونے کی وجہ سے ٹیکس گزاروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لہذا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کی تاریخ 30 ستمبر2015 کی جائے تاکہ تمام ٹیکس گزار آسانی کے ساتھ اپنا ٹیکس ادا کرسکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.