حوریہ عصمت کل عرس بابا بلھے شاہ میں حاضری دینگی
ہفتہ 29 اگست 2015 14:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء)پہلی پاکستانی خاتون ڈھول پلئیر حوریہ عصمت کل دربابر بابا بلھے شاہ پر حاضری دینگی۔ایک ملاقات کے دوران حوریہ عصمت نے بتایا کہ بطور ڈھول پلئیر وہ مختلف بزرگان دین کے مزارات پر حاضری دیتی رہتی ہیں یہ حاضری ان کے اساتذہ بھی عرصہ دراز سے دیتے آرہے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں حوریہ عصمت نے کہاکہ یہ مقبولیت ان بزرگوں کے فیض نظر سے ہے اس لیئے ان کے دربار میں حاضری پیش کرنا بہت ضروری ہوتا ہے دوران حاضری وہ چاروں طرف سے بیگانی ہوجاتی ہیں اور ان پر ایک وجد کی سی کیفیت طاری ہوجاتی ہے جسے بیان کرنا ناممکن ہے۔
حوریہ عصمت نے مذیدکہاکہ وہ بابا بلھے شاہ کے عرس پر حاضری دینے کے بعد دربار بابا فرید پاکپتن شریف بھی حاضری دینے کے لیئے جائینگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.