اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا کام شروع ‘حتمی نوٹیفیکیشن 13 اکتوبر کو جاری کئے جانے کا امکان
ہفتہ 29 اگست 2015 15:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا کام شروع کردیا گیا ہے ‘اس حوالے سے حتمی نوٹیفیکیشن 13 اکتوبر کو جاری کئے جانے کا امکان ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 30نومبر کو ہونگے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اسلام آبادکے بلدیاتی انتخابات کیلئے 29 اگست سے شروع ہونے والی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں 22 ستمبر تک تیار کر لی جائینگی ‘جس کی ابتدائی فہرست کا اجراء 26 ستمبر سے ہو گا۔
ابتدائی فہرستوں پر اپیلیں اور اعتراضات 30 ستمبر تک دائر کئے جا سکیں گے ‘اپیلوں کے فیصلے 6 اکتوبر سے 10 اکتوبر تک ہونگے ‘حلقہ بندیوں کا حتمی نوٹیفیکیشن 13 اکتوبر کو جاری کیا جائیگااسلام آباد حلقہ بندیوں کے لئے ضلعی الیکشن کمشنر علیم شہاب کو حلقہ بندی آفیسر مقر ر کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.