پنجاب کے 14کالجز نے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات میں زیرو ریٹنگ حاصل کر لی
ہفتہ 29 اگست 2015 16:28
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) صوبہ پنجاب کے 14 کالجز نے بی اے ، بی ایس سی کے امتحانات میں بڑے نتائج دیتے ہوئے زیرو ریٹنگ حاصل کر لی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 کالجز کے تمام طلبہ امتحانات میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ 14 انسٹیوٹیوشن کا کوئی بھی طالب علم بی اے بی ایس سی 2015 کا سالانہ امتحان پاس نہیں کر سکا ہے ۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے جہاں پر سرکاری طور پر نتائج کا اعلان کیا گیا ۔
میڈیا رپوٹس کے مطابق مئی او ر جون میں ہونے والے سالانہ امتحانات میں 724 کالجز کے طلبہ نے حصہ لیا ۔ 32 کالجز کے طلبہ کی پاس ہونے کی شرح 90 اور 99 فیصد کے درمیان رہی جبکہ فیل ہونے کے لحاظ سے 254 کالجز 50 اور 99 فیصد کی شرح میں رہے ۔ وزیر تعلیم پنجاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اگلے سال فروری میں پہلے نالج پارک کا بنیاد رکھے گی تاکہ تحقیق و ترقی کو فروغ دیا جا سکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.