1965 کی پاک بھارت جنگ میں بھارتی فوج کوچھٹی کادودھ یاد دلانے والے قومی ہیروز کی نادر ونایاب تصاویر جاری
ہفتہ 29 اگست 2015 22:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) آئی ایس پی آر نے 1965 کی پاک بھارت جنگ میں بھارتی فوج کوچھٹی کادودھ یاد دلانے والے قومی ہیروز کی نادر ونایاب تصاویر جاری کردیں۔پاک فوج کے ادراے آئی ایس پی آر نے 1965 کی جنگ میں بھارتی جارحیت ناکام بناتے ہوئے لازوال قربانیاں رقم کرنیوالے قومی ہیروز کی نادرونایاب تصاویر جاری کردیں۔
(جاری ہے)
بھارتی سورماؤں کو 65 کی جنگ کے دوران چھٹی کادودھ یاددلانے والے جوانوں کی تصاویر آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہیں۔
تصاویر میں بھارتی فوجیوں سے قبضے میں لیاگیاسامان،نقشے سمیت دیگرسامان کی کئی تصاویر شامل ہیں۔ تصاویر میں چہروں پر فاتحانہ مسکراہٹ سجائے پاک فوج کے سجیلے جوان بھی نمایاں ہیں اس کے علاوہ بھارتی جنگی قیدیوں کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.