ہندوو ٴں کے مذہبی تہوار رکشا بندھن پر الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دلی مبارک باد، رکشا بندھن بھی محبت اور امن کی تعلیمات کا تہوار ہے‘ دنیا کا ہر مذہب آپس میں محبت کا درس دیتا ہے اور کسی بھی دوسرے انسان کو نا حق تکلیف پہنچانے سے روکتا ہے،الطاف حسین
اتوار 30 اگست 2015 00:19
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29اگست۔2015ء) متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی ہندوو ٴں کو ہندوبرادری کے مذہبی تہوار ”رکشابندھن “ پردل کی گہرائیوں سے مبارک باد کرتے ہوئے کہاہے کہ رکشابندھن بھی محبت اورامن کی تعلیمات کاتہوارہے ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ دنیا کے تمام مذاہب ایک دوسرے کے احترام اور آپس میں محبت کا درس دیتے ہیں اور کسی بھی دوسرے انسان کو نا حق تکلیف پہنچانے سے روکتا ہے۔
الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم ہندو برادری سے اپیل کی کہ وہ اپنی مذہبی رسوما ت کی ادائیگی کے موقع پر ایم کیوایم پرڈھائے جانے والے مظالم اور ناانصافیوں کے خاتمے سمیت ملک کی بقاء وسلامتی اورقیام امن وبھائی چارگی کے قیام کے لئے خصوصی دعائیں کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.