کسی بھی ہائی وے اتھارٹی میں بدعنوانی کے حوالے سے میرے یا میرے خاندان کے خلاف کوئی انکوائری نہیں چل رہی ہے؛عاصمہ جہانگیر
پیر 31 اگست 2015 15:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) نامور قانون دان متحرمہ عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ یہ تاثر قطعی غلط ہے کہ کسی بھی ہائی وے اتھارٹی میں بدعنوانی کے حوالے سے میرے یا میرے خاندان کے خلاف کوئی انکوائری چل رہی ہے اور نہ ہی میں کبھی بھی کسی وزیر اعظم کی مشیر رہی ہوں ۔
(جاری ہے)
متحرمہ عاصمہ جہانگیر ایڈووکیٹ کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں ایسی خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ۔
واضح رہے کہ ” آن لائن“ کی طرف سے خاتون سیاسی رہنما عاصمہ ارباب عالمگیر سے متعلق ایک خبر جاری کی گئی تھی مگر کچھ اخبارات نے سہواً عاصمہ ارباب عالمگیر کی بجائے عاصمہ جہانگیر تحریر کیا جبکہ آن لائن نے اپنی خبر میں یہ بھی واضح طور پر لکھا تھا کہ سابق وزیر اعظم کی مشیر عاصمہ ارباب عالمگیر کے خلاف تحقیقات جاری ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.