پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 31 اگست 2015 20:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (فرسٹ ائیر) اینول 2015ء ، ڈپلومہ ان چائلڈ ہیلتھ سپلیمنٹری 2010ء اور اینول 2014ء اور ایم بی اے پارٹ ون سیکنڈ اینول 2013ء اور اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

(جاری ہے)


لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (فرسٹ ائیر) اینول 2015ء ، ڈپلومہ ان چائلڈ ہیلتھ سپلیمنٹری 2010ء اور اینول 2014ء اور ایم بی اے پارٹ ون سیکنڈ اینول 2013ء اور اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :