پاک بھارت 65 کی جنگ کو 50 سال ہونے کے باوجود درجنوں خاندان اب بھی اپنے پیاروں سے ملنے کے منتظر
پاکستان اور بھارت نے تاشقندمعاہدے میں تمام جنگی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا تھا تاہم ایسا نہیں ہو سکا ،54 بھارتی اور 18 پاکستانی جنگی قیدیوں نے گھر واپسی کا راستہ نہیں دیکھا ، رپورٹ
منگل 1 ستمبر 2015 13:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان 1965 کی جنگ کو 50 سال ہونے کے باوجود سرحد کی دونوں جانب درجنوں خاندان اب بھی اپنے پیاروں سے ملنے کے منتظر ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت نے معاہدے تاشقند میں تمام جنگی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا تھا تاہم ایسا نہیں ہو سکا ۔پاک فوج نے جنگ ستمبر کے موقع پر قیدیوں کی کچھ تصاویر جاری کی ہیں ۔
تاہم لگ بھگ 54 بھارتی اور 18 پاکستانی جنگی قیدیوں نے گھر واپسی کا راستہ نہیں دیکھا ۔ان کے خاندانوں نے غم و پریشان میں پانچ دہائیوں تک انتظار کیا۔جس میں دونوں اطراف کی حکومتیں ان کے وجود سے انکاری ہیں ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نئی دہلی میں پاکستان میں مبینہ طور پر موجود اپنے جنگی قیدیوں کا معاملہ اٹھایا ہے تاہم پاکستان نے عدالتی احکامات کے باوجود بھارتی جیلوں میں اپنے جنگی قیدیوں کی قسمت کو نظر انداز کیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.