پشاور میں فائرنگ سے 3پولیس اہلکار شہید،6 زخمی
بدھ 2 ستمبر 2015 11:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر2015ء) .پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں سرچ آپریشن کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3پولیس اہلکار شہید جبکہ 6زخمی ہوگئے،جوابی فائرنگ میں ایک اشتہاری ملزم بھی مارا گیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق نواحی علاقے ارمڑ میں سرچ آپریشن کے دوران گھر میں چھپے حملہ آوروں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔حملہ میں 6 افراد زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کے لئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مقابلے میں ایک حملہ آور مارا گیا ہے جبکہ فرار ہونے والے دیگر ملزمان کی تلاش کے لئے علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.