چین : انسانیت ابھی ختم نہیں ہوئی، چینی باشندے نے کھڑکی میں سے لٹکتے ہوئے بچے کی جان بچا لی
سمیرا فقیرحسین بدھ 2 ستمبر 2015 11:35
چین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 ستمبر 2015 ء) :دنیا بھر میں انسانیت اور انسانی جذبات سے بھرے متعدد واقعات دیکھنے میں آتے ہیں جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ دنیا میں ابھی انسانیت ختم نہیں ہوئی، ایسا ہی ایک منظر چائنہ میں دیکھنے کو ملا۔ چینی صوبے گوعانشی کے شہر ناننگ میں ایک چینی باشندے نے اڑھائی سالہ بچے کی جان بچا لی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بچے کی ماں گھر سے باہر سبزی لینے نکلی جس دوران بچہ کھڑکی کے پاس آیا اور کھڑکی کی سل کھُلی ہونے کے باعث ایسے گرا کے بچے کا سر کھڑکی میں ہی اٹک گیا۔
یہ دیکھتے ہی ایک ہمسائے نے نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ اور بچے کی جانب بچانے کے لیے کھڑکی پر چڑھ کر تب تک بچے کو تھامے رکھا جب تک گھر کے اندر سے کسی نے آ کر بچے کو پکڑ نہ لیا۔ اہل علاقہ نے چینی باشندے کو اپنی جان خطرے میں ڈال کر بچے کی جان بچانے پر خوب سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.