دیپیکا فلم”روبورٹ“ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی
بدھ 2 ستمبر 2015 12:09
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈو کون لیجنڈ اداکار رجنی کانت کے ساتھ تامل سائنس فکشن فلم”روبورٹ“ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رجنی کانت اور سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن نے 2010 میں ریلیز ہونے والی تامل فلم”روبورٹ“ میں اداکاری کے جوہر دکھائے جسے شائقین نے بے حد پسند کیا اور فلم نے باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے ریکارڈ بزنس کیا تاہم اب ڈائریکٹر شنکر نے فلم کا سیکوئل بنانے کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ”ربورٹ“ کے سیکوئل میں رجنی کانت کے ساتھ بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون مرکزی کردار ادا کریں گی جب کہ سائنس فکشن فلم کی شوٹنگ کا حتمی اعلان بعد میں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ فلم”روبورٹ“ کو مختلف زبانوں میں ڈب کر کے نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.