اسلام آباد ہائی کورٹ ، ایم کیو ایم کے خلاف دائر درخواست خارج
بدھ 2 ستمبر 2015 13:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی ہے ۔ بدھ کے روز اطہر من اللہ پر مشتمل سنگل بینچ نے مظہر اقبال کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر مسعود شاہ پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت کو ہدایت دے کہ ایم کیو ایم غیر ملکی فنڈ سے اپنے معاملات چلا رہی ہے جو ملکی سالمیت کے خلاف ہے ۔حکومت پندرہ یوم کے اندر سپریم کورٹ میں ایم کیو ایم کے خلاف ریفرنس دائر کرے جس پر عدالت نے درخواست گزار کو حکم دیا کہ پہلے حکومت سے را بطہ کرے پھر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے ۔بعدازاں عدالت نے درخواست خارج کر دی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.