منشیات کی روک تھام اوراس کے خلاف شعور اجاگر کرنا ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے ٗ وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمن
تعلیمی نصاب میں انسداد منشیات کے مضامین کو شامل کرنے کی منصوبہ بندی جاری ہے ٗ تقریب سے خطاب تمام صوبوں کی مشاورت سے نصاب میں انسداد منشیات کے مضامین شامل کئے جائیں گے
بدھ 2 ستمبر 2015 17:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) وزیر مملکت برائے تعلیم و تربیت، داخلہ اور انسداد منشیات انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ منشیات کی روک تھام اوراس کے خلاف شعور اجاگر کرنا ہماری معاشرتی ذمہ داری ہے، تعلیمی نصاب میں انسداد منشیات کے مضامین کو شامل کرنے کی منصوبہ بندی جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ انسداد منشیات نے پاکستان کو پوست کی کاشت سے پاک ملک قرار دیدیا ہے۔
بدھ کو نیشنل لائبریری میں امریکی سفارتخانہ اور حکومت پاکستان کی جانب سے ’’انسداد منشیات کی جدوجہد میں نوجوانوں کی شمولیت ‘‘کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ ’’ضرب عضب‘‘ اور کراچی آپریشن میں کامیابی کے بعد امن وامان کی صورتحال میں واضح تیزی آئی ہے اور پاکستان کے دور دراز اور دشوار علاقے بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کنٹرول میں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.