0.3ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف کاشف چو ہدری کی قیادت میں احتجاجی ریلی
ملک بھر کی تاجر برادری 4ستمبر کو ایک دن کے لیے بنکوں سے لین دین کا بائیکاٹ کرکے بنکوں سے کسی قسم کا کاروبار نہیں کیا جا ئیگا حکومت کے اس اقدام کے باعث فلاحی ادارے ، خیراتی اور مساجد کے اکاونٹس سے بھی اس مدمیں ٹیکس وصول کیاجارہاہے حکو مت نے تاجروں کے مطالبات کو تسلیم نہ کیا گیا تو 7اکتوبر کو دوبارہ ملک گیر شٹرڈاون ہڑتال اور حکو مت کے خلاف احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جا ئے گا،خطاب
بدھ 2 ستمبر 2015 20:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) آل پاکستان تاجراتحاد کی کال پر ملک بھر کی طر ح اسلام آباد میں بھی احتجاجی مظا ہرے اور یوم سیاہ منا یا گیا، اس سلسلے میں بڑی احتجاجی ریلی میلو ڈی تا نیشنل پر یس کلب اسلام آباد تک نکالی گئی جس کی قیادت آل پاکستان تاجر اتحاد کے صدر محمدکاشف چو ہدری نے کہ اس مو قع پرافتخار شہزادہ ،حمید کیانی ،سردار ظہیر ،رانا عبدالقدیر ،ڈاکٹر تہذیب الحسن ،شاہد گو ندل اور دیگر تاجر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا ۔
محمد کاشف چوہدری نے احتجاجی ریلی سے خطاب کر تے ہو ئے کامیاب یو م احتجاج کے انعقاد پرملک بھر کی تاجر برادری کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا ہے کہ0.3ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک بھر کی تاجر برادری 4ستمبر کو ایک دن کے لیے بنکوں سے لین دین کا بائیکاٹ کرتے ہو ئے بنکوں سے کسی قسم کا کاروبار نہیں کیا جا ئے گا اور 9ستمبر کو ملک بھر میں مکمل اور تاریخی شٹر ڈاون ہڑتال کی جا ئے گی اور اگر حکو مت نے اس کے باوجود تاجروں کے مطالبات کو تسلیم نہ کیا گیا تو 7اکتوبر کو دوبارہ ملک گیر شٹرڈاون ہڑتال اور حکو مت کے خلاف احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جا ئے گا ، انھوں نے کہا حکو مت نے تاجروں کی جانب سے انھیں دیے گئے وقت کوتاجروں کی کمزوری سمجھتے ہو ئے تاحا ل وڈہولدنگ ٹیکس کو برقرار رکھا ہو ا ہے جو ریاستی سطح پر بھتہ خوری کے مترادف ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.