حکومت ہمیں کمزور نہ سمجھے، 4ستمبر کو پورے ملک میں ٹرانزیکشن نہیں ہونے دیں گے،اجمل بلوچ
بدھ 2 ستمبر 2015 22:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) آل پاکستان تاجر اتحاد کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ بینکوں سے لین دین پر ود ہولڈنگ ٹیکس کو ختم کیا جائے، حکومت ہمیں کمزور نہ سمجھے،ہم 4ستمبر کو پورے ملک میں ٹرانزیکشن نہیں ہونے دیں گے،9ستمبر کو آل پاکستان ہڑتال کر کے حکومت کو دکھائیں گے کہ انجمن تاجران ملک میں زندہ ہے۔ وہ بدھ کو نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کررہے تھے۔
اس موقع پر انجمن تاجران کے مرکزی صدر چوہدری کاشف ،جنرل سیکرٹری شہزاد افتخار ، جی ٹین کے صدر رانا قدیر اور سپر مارکیٹ کے صدر سرفراز بھی موجود تھے۔اجمل بلوچ نے کہا کہ ہمارے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے ہم یہ کبھی بھی برداشت نہیں کریں گے، یہ حکومت ڈنڈا گروپ کی حکومت ہے، سب آئی ایم ایف کے ملازم ہیں، حکومت کو چاہیے کہ اسحاق ڈار کو برطرف کرے، آج سارے ملک میں احتجاج ہو رہا ہے، خیبر سے کراچی تک لوگ سڑکوں پر ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.