سینٹرل پولیس آفس کراچی میں آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس، محکمہ پولیس میں مختلف اصلاحات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا
بدھ 2 ستمبر 2015 22:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) سینٹرل پولیس آفس کراچی میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی زیر صدارت اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سید زاکر حسین ایڈیشنل آئی جی ٹریفک خادم حسین بھٹی ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ اے ڈی خواجہ ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق احمد مہر ڈی آئی جی ٹریفک حیدر آباد غلام سرور جمالی ڈی آئی جی RRF/ھیڈ کوارٹرز ڈاکٹر امین یوسف زئی ودیگر سینر پولیس افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں محکمہ پولیس میں مختلف اصلاحات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا،گیا اجلاس میں دستیاب وسائل کے شفاف استعمال کے علاوہ کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ اور ہر سطح پر معیاری پولیسنگ جیسے اقدامات بھی احاطہ کیا گیا۔ آئی جی سندھ نے اس موقع پر دو مختلف کمیٹیاں قائم کرتے ہوئے انھیں دستیاب وسائل اور پولیس کے پاس موجود آرمز اینڈ ایمیونیشن اسٹاک، اسکے استعمال اور تھانوں کو درکار اور انکی ضرورت کے مطابق اسلحہ کی یقینی فراہمی کے حوالے سے جامع سفارشات مرتب کرنے کے احکامات دیئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.