کاروباری و ملازمت پیشہ افراد کو ایف بی آر کے نام پر جعلی آن لائن نوٹسز ملنے کا سلسلہ بڑھ گیا
جمعرات 3 ستمبر 2015 15:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) کاروباری و ملازمت پیشہ افراد کو ایف بی آر کے نام پر جعلی آن لائن نوٹسز ملنے کا سلسلہ بجائے کم ہونے کے بڑھ گیا، نوسر بازوں کو خفیہ معلومات فراہم کرنے پر متعدد لوگوں کے بینک اکاؤنٹ خالی ہو گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے نام پر جعلی ای میل ایڈریس سے کاروباری و ملازمت پیشہ افراد کو آن لائن ٹیکس نوٹس ملنے کا سلسلہ گزشتہ چند ہفتے سے جاری ہے جبکہ اس کی روک تھام کیلئے ایف بی آر کی حفاظتی تدابیر بھی ناکام ہو چکی ہیں۔
واضح رہے کہ ان ٹیکس نوٹسز کے ذریعے ایف بی آر کا نام استعمال کرتے ہوئے ٹیکس دہندگان سے آمدنی اور بینک اکاؤنٹس بارے معلومات طلب کی جاتی ہیں جبکہ اکاؤنٹ نمبر اور پاس ورڈ بتانے والے درجنوں لوگوں کے اکاؤنٹ خالی ہو چکے ہیں اور ان کی کروڑوں روپے کی جمع پونجی لٹ گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.