سیلفی لینا نوجوان کو اتنا مہنگا پڑ جائے گا؟؟ کسی نہ نہیں سوچا تھا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 ستمبر 2015 15:19
(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 ستمبر 2015 ء): 19 سالہ نوجوان سیلفی لیتے ہوئے ہی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، تفصیلات کے مطابق 19 سالہ نوجوان نے پستول کے ساتھ سیلفی لینے کی غرض سے پستول کوپکڑا مگر موبائل کا بٹن دبانے کی بجائے پستول کا ٹریگر دبا بیٹھا جس کے باعث جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ گولی ڈیلیون ایلونسو سمتھ کی گردن میں جا لگی۔
(جاری ہے)
ایک عینی شاہد نے پولیس کو بتایا کہ سمتھ پستول پکڑ کر سیلفی لے رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی۔
سمتھ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ سمتھ کی موت کی خبر ہمارے کیے کسی سانحہ سے کم نہیں ہے۔ سمتھ کی بہن نے بتایا کہ گذشتہ روز میری سالگرہ پر سمتھ میرے پاس آیا اور مجھے بارکباد دی اور آج مجھے یہ خبر سننے کو مل گئی۔ تاہم کیس کی تحقیقاتی ٹیم نے پولیس کو بتایا کہ گولی چلنے کے وقت سمتھ کا کزن دوسرے کمرے میں موجود تھا۔تاہم اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.