نومنتخب ناظمین عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنے بہترین صلاحتیوں کا استعمال کریں ،عنایت اﷲ خان
جمعرات 3 ستمبر 2015 22:35
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء )سینئر صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈرجماعت اسلامی عنایت اﷲ خاننے کہا ہے کہ نومنتخب ناظمین عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنے بہترین صلاحتیوں کا استعمال کریں ۔ناظمین کے کارکردگی سے صوبہ ترقی و خوشحالی کے نئی راہ پر گامزن ہوگا۔پسماندگی اور آبادی کے بنیاد پر تما م اضلاع کویکساں ترقیاتی فنڈز دیں گے ۔
عوام کو جواب دہ ہیں کسی کو عوامی دولت لوٹنے دیں گے اورنہ سرکاری وسائل کسی کو استعمال کرنے دیں گے۔موجودہ حکومت عوامی وسائل کو عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کے لیے بروئے کار لائے گی تاکہ صوبے کے عوام کے ساتھ ماضی میں ہونے والے زیادتیوں اور محرومیوں کا ازالہ ہو۔ ہمیں عوام کو درپیش مسائل کا احساس ہے اور ان کے حل کے لیے تمام وسائل کو بروئے کارلائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.