کراچی ،آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی زیرِ صدارت شعبہ تفتیش کی کارکردگی کے حوالے سے اہم اجلاس
اجلاس میں درج مقدمات کی تفتیش کے تمام پہلوؤں اور جملہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
جمعرات 3 ستمبر 2015 22:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی زیرِ صدارت شعبہ تفتیش کی کارکردگی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس میں درج مقدمات کی تفتیش کے تمام پہلوؤں اور جملہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق احمد مہر، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز سندھ ڈاکٹر امین یوسف زئی، تمام ضلعی ایس ایس پیز انویسٹی گیشن و دیگر افسران نے شرکت کی۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ مقدمات کی تفتیش کے حوالے سے مختص کردہ فنڈز ایس ایس پیز انویسٹی گیشنز کو فراہم کر دیئے گئے ہیں۔ اجلاس کو مذید بتایا گیا کہ مذکورہ اقدام سے شعبہ تفتیش کے مجموعی امور میں استحکام کے ساتھ ساتھ پولیس کی کارکردگی میں بھی نمایاں اضافہ ہو گا۔آئی جی سندھ نے اس موقع پر وکلاء ٹارگیٹڈ حملوں سمیت دیگر ہائی پروفائل مقدمات پر اب تک کی پولیس پیشرفت کی تفصیلات کا کیس ٹو کیس جائزہ لیا اور اس حوالے سے مذید احکامات دیئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.