شامی بچے کی موت پر شوشل میڈیا کےمصوروں کا ردعمل
فیضان ہاشمی جمعہ 4 ستمبر 2015 17:07
ترکی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4ستمبر2015ء)ترکی کے ساحل پر پڑے مردہ شامی بچے ایلان کردی کی تصویر نے شوشل میڈیا پر سب کو اداس کر دیا۔ایلان کردی اپنے خاندان کے ساتھ ترکی سے ملحقہ جزیرے کوس جا رہا تھا کہ طوفانی لہروں کی وجہ سے کشتی الٹ گئی۔ ایلان اور اس کے بھائی بہنوں کی لاشیں ترکی کے ساحل پر پڑی پائی گئی۔ شوشل میڈیا کے مصوروں نے ایلان کی تصویر کے بنیاد پر بہت سی تصویریں بنا کر شوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں۔
ایک تصویر میں اسی حال میں اس کے دو پر بنا کر اور ہاتھ میں پھول دے کر اسے فرشتے کا روپ دے دیا گیا۔ایک تصویر میں ایلان کو قبر کی شکل دی ہوئی ہے اور کتبے پر “الضمیر العربی” لکھا ہوا ہے۔ایک تصویر میں اسے ساحل کی ریت پر نہیں بلکہ بادلوں پر لیٹے ہوئے دکھایا گیا ہے۔(جاری ہے)
ایک تصویر میں بچے کو روح کی شکل میں آسمان کی طرف جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
ایک تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ بچہ ساحل پر پڑا ہے، ساتھ ہی قبر کھدی ہوئی ہے اور عربی بچے کی نماز جنازہ پڑھ رہے ہیں۔ایک تصویر میں اقوام متحدہ کا منظر دکھایا گیا ہے جہاں درمیان میں موجود خالی جگہ پر بچے کی لاش پڑی ہے۔ ایلان سے متعلق تمام پوسٹیںAylanKurdi ،KiyiyaVuranInsanlik ،HumanityWashedAshoreاور اسی طرح کے دوسرے ہیش ٹیگ ساتھ وائرل ہو رہی ہیں۔ اس خبر کا حوالہمزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.