پاکستان انجینئرنگ کونسل کے انتخابات ،انجینئر جاوید سلیم قریشی چیئر مین منتخب
انجینئرانعام احمد عثمانی سینئر وائس چیئر مین،انجینئر ڈاکٹر نیاز اختر وائس چیئر مین پنجاب، انجینئربلوچ قاضی وائس چیئر مین بلوچستان کامیاب قرار
جمعہ 4 ستمبر 2015 20:21
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء ) پاکستان انجینئرنگ کونسل کی گورننگ باڈی کے انتخابات برائے سال 2015-18 میں دی انجینئرز آف پاکستان گروپ کے انجینئرجاوید سلیم قریشی چیئر مین کی نشست پر کامیاب قرار دے دئیے گئے ہیں۔جبکہ سینئر وائس چیئر مین کی نشست پر انجینئر انعام احمد عثمانی ، وائس چیئر مین پنجاب کی نشست پر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر اور وائس چیئر مین بلوچستان کی نشست پر انجینئررشید احمد بلوچ قاضی کامیاب ہوگئے۔
اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکشن جمعہ کے روز جاری کردیا گیا۔ انجینئر جاوید سلیم قریشی نے چیئر مین پاکستان انجینئرنگ کونسل کا چارج سنبھالنے کے بعد انجینئرزسے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انجینئرنگ ورکس میں کوالٹی کو یقینی بنانے کیلئے انجینئرز کی موجودگی ضروری ہے لہذا تمام کنسٹرکٹرو کنسلٹنٹ فرمز انجینئرنگ پراجیکٹس میں انجینئرز کی ایمپلائمنٹ کویقینی بنائیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.