جونی ڈیپ ”بلیک ماس“ کے پریمیئر کیلئے وینس فلمی میلے میں پہنچ گئے
ہفتہ 5 ستمبر 2015 14:19
وینس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 ستمبر۔2015ء) گولڈن گلوب اور سکرین ایکٹر جیسے بڑے ایوارڈ اپنے نام کرنے والے معروف امریکی اداکارجونی ڈیپ اپنی نئی فلم ”بلیک ماس“ کے ورلڈ پریمئیر کیلئے وینس جا پہنچے۔
(جاری ہے)
ہزاروں مداح ایکشن ہیروکی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب نظرآئے تفصیلات کے مطابق اٹلی میں جاری بہترویں وینس فلم فیسٹیول میں ہالی وڈکی نئی آنے والی ایکشن سے بھر پورفلم ”بلیک ماسک“ کے ہیروجونی ڈیپ کاسٹ کے ہمراہ فلم کے ورلڈپریمئیرکے لیے پہنچے توہزاروں مداح انہیں دیکھنے کے لیے پہلے سے موجودتھے۔
فلم میں ڈیکوٹا جونسن اورکیون بیکن بھی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ بلیک ماس کے ہدایتکار اسکاٹ کوپر اور مصنف جیز بٹرورتھ ہیں۔ ایکشن، سنسنی اور ڈرامہ سے بھرپور یہ فلم اٹھارہ ستمبر کو ریلیز ہو گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.