فلم’ ’وار روم“ امریکن باکس آفس پر اس ہفتیسب سے آگے نکل گئی
پیر 7 ستمبر 2015 14:11
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء)نارتھ امریکن باکس آفس پر اس ہفتے فلم ’وار روم‘ سب سے آگے نکل گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے دوسرے نمبر پر رہنے والی فلم ’وار روم‘ اس ہفتے نمبر ایک پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
(جاری ہے)
فلم اس ہفتے 94لاکھ ڈالر سمیٹنے میں کامیاب رہی، اس فلم میں ایک ایسے خاندان کی کہانی بیان کی گئی ہے جو اپنے مسائل کے حل کے لیے ایک معمر لیکن عقلمند عورت کی مدد لیتے ہیں۔ گزشتہ 3ہفتوں سے ٹاپ پوزیشن پر راج کرنے والی ’اسٹریٹ آؤٹا کومپٹن‘ اس ہفتے دوسرے نمبر آگئی اور فلم نے رواں ہفتے 88لاکھ ڈالر کمائے۔ اسی ہفتے ریلیز ہونے والی رابرٹ ریڈ فورڈ کی فلم ’اے واک ان دا ووڈز‘ 82لاکھ ڈالر کی آمدنی کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.