ریسٹورنٹ میں مار پیٹ کرنا چھوٹے نواب کو مہنگا پڑگیا
اقبال میر شرما کا اداکار سیف علی خان سے صلح سے انکار‘اب ٹرائل کورٹ میں مقدمہ چلے گا
پیر 7 ستمبر 2015 14:11
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کے نام سے مشہور اداکار سیف علی خان پر 2012 میں ممبئی کے تاج ہوٹل میں مارپیٹ کے مقدمے کے مدعی اقبال میر شرما نے صلح سے انکار کردیا ہے۔سیف علی خان فلموں کے علاوہ عام زندگی میں بھی ایکشن میں نظر آتے رہتے ہیں جب کہ فلموں کی طرح ممبئی کے تاج ہوٹل کے ریسٹورنٹ میں مار پیٹ کرنا چھوٹے نواب کو مہنگا پڑگیا جس کے بعد 2012 میں مارپیٹ کے مقدمے میں ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.