قومی اسمبلی سے استعفوں کا حتمی فیصلہ سی ای سی کرے گی،فیصل کریم کنڈی
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا ہے،کبھی ڈر کر ملک سے نہیں بھاگے پی پی رہنماؤں نے جیلیں کاٹی ہیں‘ آصف زرداری جلد وطن واپس آجائیں گے،خصوصی گفتگو
پیر 7 ستمبر 2015 20:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے استعفوں کا حتمی فیصلہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کرے گی۔ ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا ہے۔ کبھی ڈر کر ملک سے نہیں بھاگے۔ پیپلزپارٹی نے کبھی عدالتوں پر حملہ نہیں کیا بلکہ عدالتوں کا احترام کرتے ہوئے عدالتوں میں پیش ہوئے ہیں ‘ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے جیلیں کاٹی ہیں‘ سابق صدر آصف علی زرداری جلد وطن واپس آجائیں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے آن لائن سے خصوصی گفتگو میں کیا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نیب جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے خلاف کارروائی کررہی ہیکیا کسی اور صوبے یا کسی اور پارٹی میں کوئی کرپشن نہیں ہے؟ بلاول بھٹو زرداری کی لاہور آمد کا مقصد پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی اور اپنے امیدواران کھڑے کرے گی اگر ضرورت محسوس ہوئی تو یونین کونسل کی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.