وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس(کل) ہو گا، وزیر دفاع ، داخلہ، آرمی چیف اور دیگرمتعلقہ حکام شرکت کرینگے
اجلاس کے دوسیشنز ہونگے ، پہلے مرحلے کی صدارت وزیرداخلہ چوہدری نثار اور دوسرے مرحلے کی صدارت وزیراعظم کرینگے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ اور ڈی جی آئی ایس آئی نیشنل ایکشن پلان، آپریشن ضرب عضب ، کراچی آپریشن سمیت دہشت گردی کے خلاف جنگ بارے اقدامات اور پیش رفت پر بریفنگ دیں گے
بدھ 9 ستمبر 2015 22:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس(کل) یہاں وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہو گا، اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف ، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر ،چاروں صوبائی وزراء اعلیٰ، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان، چاروں صوبوں اور آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹریز بھی شرکت کریں گے۔
اجلاس کے 2دور ہوں گے، پہلے دور کی سربراہی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور دوسرے مرحلے کی صدارت وزیراعظم نواز شریف کریں گے۔اجلاس کے دوران وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر کمیٹی کو نیشنل ایکشن پلان، آپریشن ضرب عضب ، کراچی آپریشن سمیت دہشت گردی کے خلاف جنگ بارے اقدامات اور پیش رفت پر بریفنگ دیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.