پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

جمعرات 10 ستمبر 2015 20:23

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام )تھرڈ سمسٹر 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امتحانی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :