حرم شریف کرین حادثے میں کسی پاکستانی کے شہید ہونے کی اطلاع نہیں ملی ، حادثے میں 22 پاکستانی زخمی ہوئے جو تین ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ، 25 معمولی زخمی پاکستانی عازمین حج کو طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا
ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کی حرم شریف حادثہ بارے بیان
ہفتہ 12 ستمبر 2015 12:05
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء ) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ حرم شریف کرین حادثے میں کسی پاکستانی کے شہید ہونے کی اطلاع نہیں ملی ، حادثے میں 22 پاکستانی زخمی ہوئے جو تین ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ، 25 معمولی زخمی پاکستانی عازمین حج کو طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو حرم شریف حادثے میں پاکستانی زخمی عازمین حج کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر سعودی عرب میں پاکستانی سفیر منظور الحق مکہ مکرمہ میں زخمیوں کی عیادت کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ حرم شریف کرین حادثے میں کسی پاکستانی کے شہید ہونے کی اطلاع نہیں ملی ، حادثے میں 22 پاکستانی زخمی ہوئے جو تین ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ، 25 معمولی زخمی پاکستانی عازمین حج کو طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.