شاہد آفریدی کیلئے عریاں تصاویر بھی بنوا سکتی ہو ں ‘عرشی خان
ہفتہ 12 ستمبر 2015 13:11
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء)بولی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل عرشی خان آجکل اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے خاصی شہرت حاصل کر رہی ہے۔واضح رہے چند روز قبل اداکارہ کی طرف سے سنسنی خیز دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس کے اور معروف پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کے بین جنسی تعلقات رہے ہیں۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق عرشی خان کے اس بیان کے بعدوہ میڈیا کی نظروں میں آگئی ہے۔
مزید بر آں اپنے متنازعہ بیانات کے بعد اداکارہ عرشی نے منگل کے روز مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹرپر اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ شاہد آفریدی کیلئے عریاں تصاویر بھی بنوا سکتی ہیں۔علاوہ ازیں انھوں باقی تمام مرد حضرات سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی برہنہ تصاویر صرف شاہد آفریدی کے ساتھ ہی شیئر سکتی ہے کیونکہ وہ اپنے اندر بے انتہا جنسی کشش رکھتا ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.