سورج پنچولی اور اتھیا شیٹھی کی ’ہیرو ‘ بن گئی زیرو
ہفتہ 12 ستمبر 2015 13:57
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء)بولی ووڈ سٹار سلمان خان کی ہوم پروڈکشن فلم’ہیرو‘ عوام کی نظر میں زیرو ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق 11ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جانے والی فلم ہیرو پہلے ہی دن عوام کی طرف سے خاص پزیرائی حاصل کرنے میں ناکام رہی۔سلمان خان کی اس فلم میں سورج پنچولی اور اتھیا شیٹھی نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔
واضح رہے’ ہیرو‘ادتیہ پنچولی کے بیٹے سورج پنچولی اورسنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی کی پہلی فلم ہے۔ علاوہ ازیں2015ء کی ہیرو 1983ء میں بننے والی سبھاش گھئی کی ’ہیرو‘ کا ریمیک ہے جس میں اہم کردار معروف سینئر اداکار جیکی شروف اور میناکشی نے ادا کیے تھے۔ناقدین کا کہنا ہے کہ فلم میں نئے اداکار بہترین اداکاری کا مظاہرہ کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.